66

کالا رنگ

کالے رنگ کی لیگیوں سے محبت، احسن اقبال کو جوتا پڑا، رنگ کالا، مریم نواز کی تصویر گٹر کے پاس پائی گئی، اس واقعہ کی منظر کشی کرنا مشکل ، بوجہ ہاتھ کالے ہونے کا خدشہ، اور خواجہ آصف کے منہ پر منہ بھر کر سیاہی سے تواضع، لیکن بات کالے رنگ کی نہیں ، کالے کرتوتوں کی ہے، اور یہ مکافات عمل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں