2,467

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت ،عمران خان نے سابق وزیرداخلہ کے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

جدہ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے اب فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے،،نوازشریف پاکستان کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں ، لندن فلیٹس 1993سے نوازشریف کی ملکیت ہیں نوازشریف نے ابھی ،

تک لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی ،انہوں نے چوری کے پیسوں سے لندن فلیٹس خریدے ۔منگل کو کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے اب فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے ،،چوہدری نثار نے الیکشن کیسے لڑنا ہے یہ ان کی مرضی ہے ،،نوازشریف پاکستان کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں ، لندن فلیٹس 1993سے نوازشریف کی ملکیت ہیں ، نوازشریف نے ابھی تک لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی ،انہوں نے چوری کے پیسوں سے لندن فلیٹس خریدے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں