20

نیب نے جس قانو ن کے تحت شہباز شریف کو گرفتار کیا وہ قانون تو ختم ہو چکا ہے ، احتساب عدالت میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

” >
لاہور(ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ایک اورانٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے جس قانون کے تحت شہبازشریف کوگرفتارکیاوہ ختم ہوچکا،استدعا ہے کہ عدالت شہبازشریف کی گرفتاری کالعدم قراردے۔واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف


تقریباً ایک ماہ سے آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں کرپشن کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں