15

زرتاج گل نے اپنے گھر کے ساتھ موجود پرائمری سکول بند کروا دیا ۔۔ مگر کیوں ؟ جانیے

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ماحولیات زرتاج گل کے گھر کی دیوار سے ملحقہ پرائمری سکول عمارت شکستہ ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق بچوں کو نزدیکی گرلز سکول کی عمارت میں شفٹ کردیا گیا، شہریوں نے حکومت پنجاب سے سکول کی ازسرنوتعمیر کا مطالبہ کیا ہے

جبکہ وفاقی وزیر زرتاج گل کو بھی الیکشن سے قبل کئے گئے تعلیم دوستی وعدے پورے کرنے کی استدعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں