شہبازشریف کی نوجوان لڑکی کے ساتھ سیلفی منظر عام پر آگئی ۔۔ یہ لڑکی دراصل کون ہے ؟

" >

لاہور(ویب ڈیسک)پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف

کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔ دوسری جانب یہ خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کرغستان کے صدر سورونبے جین بیکو نے وزیراعظم عمران خان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اجلاس میں شرکت کرنے والے دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان اور مبصرملکوں کے علاوہ اہم بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس کے موقع پر 14 جون کو وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مابین ملاقات متوقع ہے جو پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ اور واضح رہے رہے کہ اب خبر یہ ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی جو کہ وائرل بھی ہوئی۔