ویڈیو لیکس کے بعد تصویر لیکس۔۔۔ شہباز شریف پر زلزہ متاثرین کی امداد میں خرد بُرد کرنے کی سٹوری لکھنے والی شخصیت کی عمران خان سے ملاقات،تہلکہ خیز تصویر منظر عام پر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر زلزلہ متاثرین کی امداد کی رقم کھانے کی داستان بنی گالہ میں لکھی گئی۔ مریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹ لکھنے والا ڈیوڈ روز بنی گالہ مزید پڑھیں

1 سال کے دوران بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات منگوائی گئیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے اعداد وشمار

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )ایک برس میں پاکستان نے بھارت سے ایک ارب 36 کروڑ سے زائد کی ادویات درآمد کی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق درآمد کی گئی ادویات میں جان بچانے والی ادویات کے علاوہ بڑی مقدار میں ٹیبلٹس، سیرپ، انجیکشن اور ویکسین بھی شامل تھیں۔ گزشتہ برس بھارت سے جنوری میں مزید پڑھیں

عمران خان کو دورہ امریکہ : توپوں کی سلامی دی جائیگی نہ ہی تحائف کا تبادلہ ہوگا، لیکن کیا چیز استقبال کو چار چاند لگا دے گی ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکا سفارتی سطح پر تیسرے درجے کے دورے میں شمار ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس درجہ سوم کے دورے کو ’آفیشل ورکنگ وزٹ‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ پہلے نمبر پر ’اسٹیٹ وزٹ ‘ ہوتا ہے جس کی دعوت امریکی صدر کی جانب مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں آئی سی سی کا پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کیساتھ ایسا سلوک کہ آپ کو ان سے ہمدردی ہو جائیگی

لاہور(ویب ڈیسک) ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار آئی سی سی کے دل سے اتر گئے۔ ورلڈ کپ سیمی فائنلز کے بعد اب فائنل میں بھی انھیں امپائرنگ سے محروم رکھا گیا ہے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے فیصلہ کن میچ کیلیے آفیشلز میں علیم ڈار ریزرو امپائر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) آج پاکستان کے کس اہم ترین شہر میں جلسہ کرنے والی ہے ؟ (ن) لیگی کارکنوں کے کام کی خبر

نارووال( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن)کا ورکرز کنونشن آج نارووال میں ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے شیروں کا ورکرز کنونشن آج نارووال میں ہو گا، علی اکبر باغ نزد تلونڈی بھنڈراں، مرید کے روڈ، نارووال میں ورکرزکنونشن 5 بجے ہوگا ، پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والی امداد کس انوکھے طریقے سے لندن منتقل کی ؟ پول کھول دینے والی خبر

کراچی ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی نے شہبازشریف کے ایک اورمبینہ کرپشن سکینڈل پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان پاکستان کے لئے باعث شرمندگی بن چکا، برسوں سے دو خاندان پاکستان کے لئے عالمی رسوائی کا سبب ہیں، وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے ہمیشہ مزید پڑھیں

” نکمی فضول اولاد ، نہ مزہ نہ سواد ۔۔۔۔ مریم نواز کو یہ شرمناک طعنہ کس نے دے دیا ؟ بڑے کام کی خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )پاکستان میں اس وقت سیاسی منظر نامہ بہت گرم ہے اور ہر روز نئی خبر کے ساتھ نئے انکشافات ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جبکہ آج برطانوی اخبار ڈیلی میل نے بھی شہبازشریف کے خلاف ایک آرٹیکل میں نیا پنڈوراباکس کھول دیاہے۔یہاں پر قابل امر ذکر یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ذمہ دار بچ کر دکھائیں ۔۔۔ ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا جرمانہ، وزیر اعظم عمران خان نے دبنگ حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں کمیشن بنانے کی ہدایت کردی۔ریکوڈک کیس میں پاکستان کو جرمانے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کمیشن بنانے کی ہدایت کردی، کمیشن تحقیقات کرے گا یہ صورتحال کیسے پیدا ہوئی اور پاکستان کو جرمانہ کیوں ہوا، کمیشن ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا تعین مزید پڑھیں

عدلیہ اورفوج کوالزام دینے والو کان کھول کر سن لو ۔۔۔۔۔۔ شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) مریم نواز اب کھل کر میدان میں آ چکی ہیں۔اب وہ حکومت کو بھی للکارتی نظر آتی ہیں کہ اگر گرفتار کرنا ہے تو کر لومیں ڈرنے والی نہیں۔مگر حکومت کی خاموشی سے لگتا ایسے ہے کہ شاید کوئی طوفان آنے والا ہے۔ویڈیو کیس میں جہاں جج ارشد ملک کے خلاف باتیں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے پر اربوں روپے سے پلازہ بنانے کا الزام لگانے والے احتشام نے اچانک بڑا یوٹرن لے لیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے پر اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا جھوٹا الزام لگانے والے احتشام افغان نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ احتشام افغان نامی ٹویٹر ہینڈلر کے اکاوٴنٹ سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ ان کے مزید پڑھیں