تہلکہ خیز بریکنگ نیوز: خواجہ سعد رفیق بھائی سمیت گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی مزید پڑھیں

اسد عمر کو تبدیل کئے جانے کا امکان۔۔نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے وزیر خزانہا سد عمر کو مایوس کن کاگردگی پر عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔جب کہ حکومت نے اس حوالے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گرفتاری کے پیچھے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نکلے!!

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے پیچھے ایک بہت بڑی وجہ یہ تھی کہ پنجاب کی بیوروکریسی عثمان بزدار کو نہیں بلکہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب سمجھ رہی تھی۔کیونکہ یہ لوگ دس سال تک شہباز شریف کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں اور مزید پڑھیں

خادم رضوی اور ساتھیوں کو عمر قید کی سزا ہونے کا امکان!! دہشتگردی اور بغاوت کے مقدمات درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کی قیادت کیخلاف بغاوت اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کررہے ہیں، خادم رضوی کیخلاف تھانہ سول لائن، افضل قادری کوگجرات ،حافظ فاروق الحسن، عنایت الحق شاہ کیخلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان تمام مزید پڑھیں

ٹرمپ نے معروف پاکستانی شخصیت کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

ہیوسٹن(ویب ڈیسک) گزشتہ بیس سالوںسے آفت اورمصیبت کی ہرگھڑی میںمتاثرہ افرادکیلئے امدادی کاموںمیںہرآول دستے کاکرداراداکرنے والے پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز سماجی رہنماسعیدشیخ کوان کی قابل ستائش خدمات پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سے پریزیڈینٹ لائف ٹائم اچیومنٹ کے اعزازسے نوازاگیا۔وہ پہلے پاکستانی نژادامریکی ہیںجنہیںاس گرانقدراعزازسے نوازاگیا۔انہیںیہ ایوارڈڈونلڈٹرمپ کی ایماپرسابق صدرجارج بش نے ایک پروقارتقریب میںپیش کیاجس مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے اس سینئر سیاستدان نے امریکی نائب صدر ڈک چینی کو پیشکش کی تھی کہ میں بینظیر بھٹو کو راستے سے ہٹا دونگا ، اس کے بدلے میں ۔۔۔۔۔ رحمان ملک کے انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہید بے نظیر بھٹو اور کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے رحمن ملک نے گزشتہ روز کہا وہ جلد پی پی پی کے سینئر رہنما کا نام ظاہر کریں گے جس نے بے نظیر بھٹو کیخلاف سازش کی مذکورہ رہنما نے امریکہ میں اس وقت مزید پڑھیں

“روسی میزائل کبھی بھی کسی بھی یورپی ملک کو نشانہ بنا سکتے ہیں”۔۔۔ نیٹو ممالک کے لئے خطرہ پیدا ہوگیا۔ لیکن کیوں؟ جانیے

واسنگٹن (دیب ڈیسک )شمالی اوقیانوس کے ممالک کا اتحاد “نیٹو” بھڑکتی ہوئی سائبر وار میں داخل ہو گیا ہے۔ نیٹو نے روس کو خبردار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سائبر حملوں کے حوالے سے ماسکو کی غیر ذمّے دارانہ کارروائیوں کے خلاف اتحاد کا دفاع مضبوط بنایا جائے گا۔ غیرملکی خبر مزید پڑھیں

Eمودی نے 5 کروڑ میں وطن کی محبت ، فوجیوں کا خون بیچ ڈالا …. بالی وڈ سے انوکھی خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کے کام کرنے کی وجہ سے ہدایتکار کرن جوہر کو اپنی فلم ”اے دل ہے مشکل“ ریلیز کرانے کیلئے فلم گلڈ آف انڈیا کے چیئرمین سینئر ہدایتکار مکیش بھٹ جو معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کے چھوٹے بھائی ہیں، سے مل کر غنڈہ گرد تنظیم مہاراشٹر نونرمان سینا کے مزید پڑھیں

یہ تو ہونا ہی تھا: تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی فروخت کے مصدقہ ثبوت منظرعام پر، ایجنسیوں نے 5 کروڑ روپے میں ٹکٹ حاصل کرنے والے نامور سیاستدان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی ٹکٹ، خفیہ اداروں نے 5 کروڑ روپے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ خفیہ اداروں کو عارف حسین جٹ کی منی ٹریل کا سراغ مل گیا ، عارف حسین جٹ مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر تحریک انصاف کی کشتی میں سوار ہوئے تھے جبکہ مزید پڑھیں

اور جسے اللہ عزت دے ۔۔۔۔۔ جہلم سے مسلم لیگ (ن) کے نامور رہنماء نے عمران خان کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا ، وجہ جان کر کھلاڑی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ جہلم کے سابق جنرل سیکرٹری نے عمران خان کے “دلیرانہ” اقدام سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں آئیندہ ہونے والے انتخابات سے متعلق جہلم کے ایک حلقہ میں سروے کیا گیا۔ دوران پروگرام ایک شخص مزید پڑھیں