دنیا کے معروف ایئر پورٹ کا نام ’محمد علی‘ کے نام سے منسوب کر دیا گیا

امریکہ (ویب ڈیسک) : امریکی ائیرپورٹ کو باکسنگ لیجنڈ محمد علی کےنام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے باکسنگ چیمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید پڑھیں

خاتون سے محبت کے چکر میں بھارتی فوجی نے پاکستان کو کیا حساس فوجی معلومات پہنچا دیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) :22 سالہ بھارتی فوجی آن لائن محبت کے چکر میں جیل جا پہنچا۔بھارتی فوجی نے پاکستان سے چلائے جانے والے جعلی اکاونٹ کو خاتون کا اکاونٹ سمجھ کر حساس معلومات فراہم کردیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت اپنی آزادی کے فوری بعد سرحدی تنازعے کا شکار ہو گئے تھے ، اس مزید پڑھیں

راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھا جائے گا یا نہیں سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سعودی عرب راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھنے کا خواہاں، حکومت پاکستان سے سابق آرمی چیف کے ملازمت کا نیا این او سی جاری کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھنے یا نہ مزید پڑھیں

کیا سعودی لڑکی رہف اسلام سے بیزار اور مرتد ہو کر فرار ہوئی ہے،وجہ بتا ڈالی

ٹورنٹو(ویب ڈیسک) :سعودی عرب سے فرار ہونے لڑکی رھف کا غیرملکی خبر رساں ادارے کو دئیے جانے والا پہلا انٹرویو منظر عام پر آگیا۔رھف کا کہنا تھا کہ میں ظلم اور استحصال سے بچنے کے لیے فرار ہوئی ہوں ، مجھے امید ہے کہ میری کہانی بہت سی لڑکیوں کو فرار ہونے کا راستہ دکھائے مزید پڑھیں

ڈالر 76 روپے، اماراتی درہم اور سعودی ریال 20 روپے کا.. گوگل نے پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر 76 روپے، سعودی ریال اور اماراتی درہم 20 روپے کا۔ گوگل نے راتوں رات پاکستانی روپے کی قدر بڑھا دی، سرچ انجن گوگل ڈالر اور یورو سمیت غیرملکی کرنسی کے غلط ریٹس دکھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستان روپے مزید پڑھیں

شادی کرنیوالوں کیلئے نیاقانون بن گیا۔۔۔

ریاض (ویب ڈیسک) شادی کے لیے عمر کے حوالے سے قانون بنا دیا گیا ہے۔اب کوئی بھی 18 سال سے پہلے شادی نہیں کر سکے گا۔شادی کے لیے کم سے کم عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے تاہم اس سے قبل شادی کے لیے کم سے کم عمر 15سال مقرر کی گئی تھی مزید پڑھیں

حج پیکج مہنگا نہیں بلکہ مزید سستا کر دیا جائے گا، حکومت نے ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے حج 2019 کے لیے فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور شروع کردیا۔ڈالر کی بڑھتی قدر کے باعث حج مہنگا ہونے کا امکان ہے جس پر عازمین حج کے ساتھ ساتھ حکومت بھی پریشان ہے ،ْطویل مشاورت کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر غور شروع مزید پڑھیں

عمران خان اونچے اور سچے آدمی ہیں اور۔۔۔ صحافی کے سوال پر نوجوت سدھو کی کپتان کے لیے محبت چھلک پڑی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کو اونچا اور کھرا آدمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 28 نومبر کو وزیراعظم عمران نے ضلع نارووال کے علاقے کرتارپور میں قائم گردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا مزید پڑھیں

کیا ”مونا لیزا “ دیکھنے والوں کو گھورتی ہے؟ صدیوں سے چھپا اہم راز بالآخر کھل کر سامنے آ گیا

برلن (ویب ڈیسک) اطالوی مصور لیونارڈو ڈی ونچی کی بنائی ہوئی مقبول ترین پینٹنگ مونا لیزا 1516 میں مکمل ہوئی تھی اور صدیوں سے لوگوں کے اندر یہ تجسس پایا جاتا ہے کہ آخر تصویر میں دکھائی جانے والی خاتون کی پراسرار مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز چھپا ہے لیکن مسکراہٹ ہی ایک راز نہیں مزید پڑھیں

لڑکیوں نے آپس میں شادی کرنے کیلئے شوہروں سے طلاق لے لی!! جانتے ہیں بات کہاں تک جا پہنچی ۔۔۔شوہر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئ

اتر پردیش (ویب ڈیسک) شہر اتر پردیش میں دو ہم جنس پرست خواتین نے اپنے شوہروں سے جبراََ علیحدگی اختیار کرنے کے بعد مقامی مندر میں شادی کر لی تا ہم رجسٹرار نے اسے مسترد کر دیا۔پندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 6 سال قبل اپنے شوہروں سے علیحدگی اختیار کرنے والی 24 اور مزید پڑھیں