کرپشن کرنے پر 2 ججز کا فارغ کر دیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر2 ججز نوکری سے برخاست کردیے، ججزکے خلاف ہائیکورٹ کو شکایات موصول ہونے پر انکوائری کی گئی، ججزکواختیارات کے ناجائزاستعمال پرسزا سنائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں کرپشن اوراختیارات کے ناجائزاستعمال پر ججز کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔ پشاورہائی کورٹ مزید پڑھیں

’’ جب فاروق اعظم ؓسے سوال ہوسکتا ہے تو زرداری ،نوازشریف ،عمران خان اور علی محمد خان سے کیوں نہیں۔۔۔‘‘ خواجہ آصف کی تنقید پر حکومتی وزیر نے ایسی بات کہہ دی کہ ایوان میں سناٹا چھا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت علی محمد خان نے مسلم لیگ (ن)کے خواجہ محمد آصف کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ صحابہ ؓ سے سوال ہوسکتا ہے تو پھر ہم کیا ہے ؟وزیر اعظم عمران خان واشنگٹن میں سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں تو یہ کیوں نہیں رہ سکتے تھے ؟ہم اپنے دس ماہ مزید پڑھیں

قبروں پر 1500 روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز،لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیر انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے مقامی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیر غور تجویز میں موقف اختیار مزید پڑھیں

لاہور میں عثمان بُزدار بارش میں پھنسی بچیوں اور خواتین کو لفٹ دیتے رہے

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عثمان بزدار نے لاہور کے علاقوں میں بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائرہ لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود گاڑی ڈرائیو کر کے لاہور شہر کے مختلف مزید پڑھیں

فضائی حدود کھولنی ہے یا نہیں۔۔۔؟ پاکستان نے بھارت کو ایک اور سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے تمام پروازوں کےلئے اپنی ایئر سپیس کھول دی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اب تمام روٹس پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے مزید پڑھیں

پورے پاکستان سے ٹیکس اکٹھا کرنے والے وفاقی وزیر حماد اظہر خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ندیم ملک نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میاں محمد اظہر کے صاحبزادے حماداظہر پاکستان کے وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور(ریونیو) ہیں لیکن وہ خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں، سینئر صحافی ندیم ملک نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا۔ ٹوئٹر پر ندیم ملک نے لکھا کہ ”ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری 2016ءکے مطابق حماداظہر نے 8031روپے بطور انکم ٹیکس اداکیے ، مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے آرمی سے مدد مانگ لی

لاہور(نیوز ڈیسک ) منشیات سمگلنگ کے الزام میں پکڑے گئے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناءاللہ نے آرمی چیف سے اینٹی نارکوٹکس فورس سے متعلق نوٹس لینے کی درخواست کردی۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ ”میں چیف آف آرمی سٹاف سے ریکوئسٹ کروں گا کہ مزید پڑھیں

’’رانا ثناء اللہ کے معاملے میں ہم نے اگر دونمبری کی تو اللہ ہمیں سزا دے گا۔۔۔ ‘‘ لیگی رہنماء کی گاڑی سے دراصل کیا برآمد ہوا تھا؟ شہریار آفریدی کے ثبوت پیش کرتے ہی (ن) لیگ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہےکہ منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رانا ثناءاللہ کے خلاف تمام ثبوت موجود ہیں جو عدالت میں پیش کیے جائیں گے، پاکستان کی اینٹی نارکوٹس فورس ایک پیشہ ورانہ فورس ہے جو انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی، مزید پڑھیں

ایک انکشاف نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا ، مریم نواز کی جج والی ویڈیو کا سجن جندال اور را سے کیا تعلق نکل آیا ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) نیویارک ٹائمز کے معروف صحافیJames Risen کے ایک حالیہ انکشاف نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے ۔ا س کے بقول؛ نیو یارک ٹائمز نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سمیت دوسرے اخبارات اور ٹی وی چینلز کو احساس ہے کہ دفاعی اور سٹرٹییجک معاملات کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے دوران وکالت اب تک کتنے مقدمے جیتے ہیں ؟ یہ انکشاف آپ کو دنگ کر ڈالے گا

لاہور(ویب ڈیسک) موضوعات کی کیا کمی۔ وڈیو ٹیپ کی رسیلی کہانیوں سے لے کر کراچی سے لے کر گلگت تک پھیلی ہڑتال۔چاغی کی سنگلاخ بنجر پہاڑیوں سے اٹھ کر قسمت کے دھنی صادق سنجرانی کو شکست سے بچانے کیلئے حکومتی بھاگ دوڑ۔ ابھی چند سال پرانی بات ہے۔ کانوں کے وسیع و عریض نامور کالم مزید پڑھیں