پی ایس ایل کے تمام میچز کا انعقاد پاکستان میں، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی احسان مانی نے پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے آدھے میچز پاکستان میں کرانے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مانی کا کہنا تھا کہ اگلے دو سال میں پی ایس ایل کے میچز پاکستان میں کرانے کے خواہش مند ہیں، پی ایس مزید پڑھیں

پی سی بی نے سرفراز احمد کی ممکنہ برطرفی کا عندیہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چئیرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کی ممکنہ برطرفی کا عندیہ دے دیا، احسان مانی کا کہنا ہے کہ سیریز کے دوران کپتان کو ہٹائے جانے کی خبریں ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر ڈالتی ہیں، سیریز کے اختتام پر کپتان اور ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کسی بھی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست، پاکستان نے شاندار اعزاز حاصل کرلیا

پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک) پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 5وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اورسکور بورڈ پر 2 وکٹ 266 رنز کا مجموعہ سجایا۔پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور امام مزید پڑھیں

مکی آرتھر کی برطرفی، جنوبی افریقہ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سریز کے آغاز سے ایک روز قبل تنازعہ کھڑا کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ سپنر اور چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے پاکستان کرکٹ کو بچانے کیلئے ناکام کوچز کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشکل دورے کے لیے تیاری اور پلاننگ کا فقدان دکھائی دیا لہٰذا نااہل کوچنگ سٹاف کو نکال باہر کیا جائے۔ایک انٹر ویو میں اقبال مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی تیاریاں شروع، فخر زمان کو اہم ترین رول دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈکپ کی تیاریاں شروع، فخر زمان کو اہم ترین رول دینے کا فیصلہ، ٹیم مینیجمنٹ نے قومی ٹیم کے اوپنر کو ڈیوڈ وارنر اور شاہد آفریدی کے انداز میں بلے بازی کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریاں شروع کر دی مزید پڑھیں

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ضرور واپس آئے گی، موجودہ دور کے سب سے بڑے کرکٹر نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس لانے کی ذمہ داری اپنے سر لے لی

لاہور (ویب ڈیسک) اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس لانے کی ذمہ داری اپنے سر لے لی، مسٹر 360 پی ایس ایل کے میچز پاکستان میں کھیلنے کیلئے پرجوش، دیگر غیر ملکی کرکٹ اسٹارز کو پاکستان کے دورے کیلئے قائل کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی تاریخ میں امر ہوگئے، ایسا ناقابل یقین ریکارڈ بنا لیا جو شاید کبھی کوئی دوسرا پاکستانی کرکٹر قائم نہیں کر پائے گا

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) پاکستانی آ ل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا، سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پریمئر لیگ بوم بوم آفریدی کی روٹھی فارم واپس لے آئی۔۔ مسلسل دوسرے میچ میں ایسی کارکردگی۔۔ مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) پاکستانی آ ل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کی شاندار کارکردگی کی بدولت کومیلا وکٹورینز نے راج شاہی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا۔راج شاہی کنگز سکور بورڈ پر صرف 124رنز سجا سکی، ایسورو اوڈانا32 ، کپتان مہدی حسن میراز 30 ،ذاکر حسن27 اور پاکستان کے محمد حفیظ16 رنز کے ساتھ نمایاں مزید پڑھیں

شعیب اختر پر قسمت کی دیوی مہربان۔۔۔پی سی بی نے ایسا عہدہ سونپ دیا کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شعیب اختر کو قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنا دیا گیا، نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی درخواست پر راولپنڈی ایکسپریس نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کیا جسے قبول کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق اور مایہ ناز کرکٹر مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی چھٹی، قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

کیپ ٹائون (ویب ڈیسک) سرفراز کی چھٹی، اور قومی ٹیسٹ ٹیم کے ممکنہ نئے کپتان کا نام سامنے آگیا، پے درپے شکستوں کے باعث دورہ جنوبی افریقہ کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا کر شان مسعود کو کپتانی دینے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق اور یونس خان کی مزید پڑھیں