مصنوعی ذہانت کیا ہے ؟ اور نوع انسانی کو درپیش خطرات کیا ہیں ؟

عملی زندگی میں مصنوعی ذہانت کے فوائد ان گنت ہیں اور ہر کوئی ان کے گن گاتا بھی ہے۔ مگر کیا مصنوعی ذہانت کے مضمرات بھی ہیں؟ اور سب سے اہم سوال یہ کہ کیا ہم ان مضمرات سے آگاہ اور تیار بھی ہیں؟کہنے کو مصنوعی ذہانت خوش آئند ہی سہی مگر حقیقت یہ ہے مزید پڑھیں

آئی فون کے دن پورے ہو گئے ۔۔۔۔۔ دنیا بھر میں آئی فون کے متوالوں کے لیے وارننگ جیسی خبر آ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) لگ رہا ہے کہ آئی فون کے دن پورے ہونے کو آگئے ہیں۔ امریکا میں کاروبار کا مرکز سمجھے جانے والے ادارے وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں اور مبصرین کا دعویٰ ہے کہ ایپل کمپنی کے معروف سمارٹ فونز ’’آئی فون‘‘ کی طلب میں انتہائی حد تک کمی واقع ہو چکی ہے، مزید پڑھیں

جان لیوا گیم ’مومو چیلنج‘ نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا سمیت کئی ممالک میں مومو نامی خطرناک گیم نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا شروع کردیا، یوٹیوب پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جو بچوں کو خودکشی کی ہدایت دے رہا ہے، تفصیلات کے مطابق ویڈیو گیمز کے ذریعے بچوں کو خودکشی پر اکسانے والا مومو نامی گیم گزشتہ مزید پڑھیں

جان لیوا گیم ’مومو چیلنج‘ نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے کچھ روز قبل نظام شمسی کے سیارہ نیپچون کے گرد زیرِ گردش ایک نئے چاند کا انکشاف کیا تھا اوراب تصدیق ہوئی ہے کہ یہ نیا چاند ہمارے پورے نظامِ شمسی کا سب سے چھوٹا چاند ہے، تفصیلات کے مطابق اس نئے چاند کا مشاہدہ ہبل نامی تاریخ ساز ٹیلی مزید پڑھیں

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے اپنا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 30 متعارف کرا دیا، یہ گلیکسی ایم سیریز کا نیا فون ہے جسے یہ جنوبی کورین کمپنی کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز کی سیریز قرار دیتی ہے، گلیکسی ایم 30 میں 6.4 انچ کا ایف ایچ ڈی مزید پڑھیں

موبائل فون کی اسکرین کی روشنی (برائٹنیس ) زیادہ کرکے استعمال کرنے کا خوفناک نقصان سامنے آ گیا

تائپی(ویب ڈیسک) ماہرین موبائل فونز سے نکلنے والی روشنی کو پہلے ہی آنکھوں کے لیے خطرناک قرار دے چکے ہیں اور اب اس روشنی کا شکار ہو کر ایک لڑکی کا ایسا حشر ہونے کی خبر آ گئی ہے کہ لوگ موبائل فون کے استعمال سے ہی خائف ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موبائل مزید پڑھیں

موبائل کارڈز کے بعد انٹرنیٹ پر بھی عائد ٹیکس ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) :وزیرآئی ٹی خالدمقبول صدیقی کی زیرصدارت آئی ٹی اورٹیلی کام ٹاسک فورس کے اجلاس میں کمیٹی نےانٹرنیٹ پرساڑھے12فیصدایڈوانس انکم ٹیکس ختم کرنےکی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو قائم ہوئے کم و بیش 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی کارکردگی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے سب سے زبردست سہولت ختم کردی

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا بھر کی سب زیادہ استعمال کی جانے والی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو افواہوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم اقدام کرلیا ہے۔ واٹس ایپ کے ذریعے وائرل ہونے والے جعلی پیغامات کو مزید پھیلنے سےروکنے کے لیے گذشتہ 2 برسوں میں بھارت میں 40 سے زائد افراد مزید پڑھیں

300 ارب ڈالر سے زائد رقم پاکستان کے خزانے میں جمع ہونے کی توقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نئی موبائل پالیسی سے پہلے موبائل فون لائسنسوں کی تجدید نہ کی جائے، پالیسی کی تیاری کے لئے موبائل کمپنیوں کے نمائندوں سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔پی ٹی اے حکام نے پیر کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

ٹیلی نار سب پر بازی لے گیا۔۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ4.5Gسروس متعارف کروا دی ۔۔ وہ بھی کن شہروں میں؟ جانئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹیلی نار نے پاکستان میں تیز ترین نیٹ ورک متعارف کروا دیا، ناروے کی کمپنی کی جانب سے پاکستان کے 4 شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4.5 جی سروس متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان نے پاکستان کا تیز ترین نیٹ ورک متعارف کروا مزید پڑھیں